صدام حسین گرفتاری کے وقت بھی دہشت دکھا رہے تھے،سابق سی آئی اے ماہر
واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی انٹیلی جنس تجزیہ کار نے دعوی کیا ہے کہ عراق کے سابق صدر صدام حسین 2003 میں امریکی فوج کے ہاتھوں گرفتاری سے کئی سال قبل ہی ملک کے انتظامی امور اور حکومتی معاملات سے غافل ہو چکے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے… Continue 23reading صدام حسین گرفتاری کے وقت بھی دہشت دکھا رہے تھے،سابق سی آئی اے ماہر











































