پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے جاتے جاتے بھارتی جنگی طیاروں کاپول کھول دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک بھارتی ائر چیف ائر مارشل اروپ راہا نے کہا ہے کہ فرانس سے خریدے گئے 36 رافیل طیارے بھارتی فضائیہ کی دفاعی ضرورت کے لیے ناکافی ہیں۔ یہ طیارے بھی ہمیں ساڑھے 3 سال بعد ملیں گے۔ ہمیں 200 سے 250 طیاروں کی ضرورت ہے۔

نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اروپ راہا جو پرسوں 31 دسمبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں نے کہا کہ بھارت کو تیجا طیاروں کے ساتھ ساتھ اور لڑاکا طیارے بھی بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے بہت زبردست کارکردگی کے حامل اور ہر قسم کے حالات میں موثر رہتے ہیں لیکن پاکستان کے جے ایف تھنڈر17طیاروں کے مقابلے میں ان کی صلاحیتیں کم ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے پاس جدید طیاروں ہیں اورہمارے طیارے پاکستان کے جے ایف تھنڈر17سے مقابلہ کرنے میں بھی کم ترین ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…