جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کا 2 سال کے دوران میراج سمیت 7جدید طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کا اعتراف

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

بھارت کا 2 سال کے دوران میراج سمیت 7جدید طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کا اعتراف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ انتہائی جدید میراج 2000 طیارے سمیت بھارتی فضائیہ کے سات طیارے گزشتہ دو سال کے دوران گر کر تباہ ہوئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ میں ا س بات کا اعتراف کیا ہے… Continue 23reading بھارت کا 2 سال کے دوران میراج سمیت 7جدید طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کا اعتراف

بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی افغانستان کے ہسپتال پر بمباری، ہسپتال کی عمارت تباہ ہو گئی

datetime 31  جولائی  2021

بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی افغانستان کے ہسپتال پر بمباری، ہسپتال کی عمارت تباہ ہو گئی

کابل(مانیٹرنگ، این این آئی) بھارتی ائیر فورس نے افغانستان کے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ میں ہسپتال پر حملہ کر دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق بمباری سے ہسپتال میں آگ لگ گئی اور ہسپتال کی عمارت تباہ ہو گئی ہے، افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے دارالحکومت میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر پر… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی افغانستان کے ہسپتال پر بمباری، ہسپتال کی عمارت تباہ ہو گئی

بھارتی فضائیہ کا اسٹیشن بم دھماکوں سے گونج اْٹھا،تمام پروازیں معطل

datetime 27  جون‬‮  2021

بھارتی فضائیہ کا اسٹیشن بم دھماکوں سے گونج اْٹھا،تمام پروازیں معطل

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں جموں ایئرپورٹ پر قائم بھارتی فضائیہ کے اسٹیشن میں بم دھماکوں میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا اور بھارتی سیکیورٹی افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں ایئرپورٹ پر انڈین ایئر فورس کے ایک اسٹیشن میں مبینہ طور پر ڈورن کے… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا اسٹیشن بم دھماکوں سے گونج اْٹھا،تمام پروازیں معطل

چین سے کشیدگی ، بھارت کے تمام جنگی طیاروں کو ہائی آپریشنل الرٹ کر دیا گیا پروازیں کرنے کا حکم بھی جاری

datetime 21  جون‬‮  2020

چین سے کشیدگی ، بھارت کے تمام جنگی طیاروں کو ہائی آپریشنل الرٹ کر دیا گیا پروازیں کرنے کا حکم بھی جاری

نئی دہلی (پی پی آئی) بھارت نے اپنی فضائیہ کو شمالی اور مغربی سرحد پر ہائی الرٹ کر دیا، چین کیساتھ ہونے والی حالیہ سرحدی جھڑپوں کے بعد بھارت کے تمام جنگی طیاروں کو ہائی آپریشنل الرٹ کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لداخ کے محاذ پر چینی فوج سے مار کھانے کے… Continue 23reading چین سے کشیدگی ، بھارت کے تمام جنگی طیاروں کو ہائی آپریشنل الرٹ کر دیا گیا پروازیں کرنے کا حکم بھی جاری

بھارتی فضائیہ کا طبی عملے کو خراجِ تحسین، آسمان سے پھولوں کی بارش کر دی

datetime 3  مئی‬‮  2020

بھارتی فضائیہ کا طبی عملے کو خراجِ تحسین، آسمان سے پھولوں کی بارش کر دی

نئی دہلی (این این آئی )انڈین فضائیہ کے جٹ اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے طبعی عملے کو ایک دلچسپ انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فضائیہ کے جٹ طیاروں نے متعدد ضلعی سطح کے ہسپتالوں کے اوپر پروازوں کیں اور انھیں فلائی پاسٹ میں سلام… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا طبی عملے کو خراجِ تحسین، آسمان سے پھولوں کی بارش کر دی

پاکستان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ کرنے کیلئے تیار ۔۔۔ بھارتی فضائیہ اور میزائل سسٹم کو مکمل طور پر ناکام بنانے والے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کو کس ملک سے خریدا جائے گا ؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

پاکستان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ کرنے کیلئے تیار ۔۔۔ بھارتی فضائیہ اور میزائل سسٹم کو مکمل طور پر ناکام بنانے والے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کو کس ملک سے خریدا جائے گا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ اور میزائل سسٹم کو مکمل طور پر ناکام بنانے والے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم ایف ڈی 2000 کی خریداری کی تیاریاں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بہت جلد چین سے جدید ایف ڈی 2000 لانگ رینج ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم خرید سکتا ہے، پاکستان ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم کی خریداری روس اور… Continue 23reading پاکستان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ کرنے کیلئے تیار ۔۔۔ بھارتی فضائیہ اور میزائل سسٹم کو مکمل طور پر ناکام بنانے والے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کو کس ملک سے خریدا جائے گا ؟

بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ زندہ جل گیا‎‎

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ زندہ جل گیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ہو گیا جس میں ایک پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ،معلوم ہوا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ تلن کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ زندہ جل گیا‎‎

پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کی گھبراہٹ صاف دکھائی دینے لگی بھارتی ایئر چیف نے 27فروری کو اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کی گھبراہٹ صاف دکھائی دینے لگی بھارتی ایئر چیف نے 27فروری کو اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فضائیہ کے سربراہ راکیش کمار نے اعتراف کیا ہے کہ 27 فروری کو ان کی بڑی غلطی کے باعث ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کی گھبراہٹ صاف دکھائی دینے لگی بھارتی ایئر چیف نے 27فروری کو اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

بھارتی فضائیہ نے خود ہی اپنا ہیلی کاپٹر مار گرانے کا اعتراف کر لیا،بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی تصدیق

datetime 23  اگست‬‮  2019

بھارتی فضائیہ نے خود ہی اپنا ہیلی کاپٹر مار گرانے کا اعتراف کر لیا،بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی تصدیق

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی فضائیہ نے خود ہی اپنا ہیلی کاپٹر مار گرانے کا اعتراف کر لیا ہے۔بھارتی فضائیہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 26فروری کو بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کی وجہ سے نہیں بلکہ بھارتی جنگی جہاز کے فائر لگنے سے گرا تھا۔ اس سے پہلے بھارت… Continue 23reading بھارتی فضائیہ نے خود ہی اپنا ہیلی کاپٹر مار گرانے کا اعتراف کر لیا،بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی تصدیق

Page 1 of 4
1 2 3 4