بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت کا 2 سال کے دوران میراج سمیت 7جدید طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کا اعتراف

datetime 4  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ انتہائی جدید میراج 2000 طیارے سمیت بھارتی فضائیہ کے سات طیارے گزشتہ دو سال کے دوران گر کر تباہ ہوئے ہیں۔

روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ میں ا س بات کا اعتراف کیا ہے کہ مجموعی طور پر سات طیارے گزشتہ دو سال کے دوران گر کر تباہ ہوئے ہیں جن میں سے میراج طیارہ حال ہی میں ریاست مدھیہ پردیش میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ بھارتی وزیر نے پارلیمنٹ میں بیان دیتے وقت اس طیارے کا حوالہ نہیں دیا جو پاک فضائیہ نے فروری 2019ء میں کشمیر میں مار گرایا تھا جبکہ اس کے پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ بھارتی وزیر دفاع اجئے بھٹ نے لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حادثے کی تحقیقات کیلئے کورٹ آف انکوائری تشکیل دیدی گئی ہے جو اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…