جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فضائیہ کا طبی عملے کو خراجِ تحسین، آسمان سے پھولوں کی بارش کر دی

datetime 3  مئی‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی )انڈین فضائیہ کے جٹ اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے طبعی عملے کو ایک دلچسپ انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فضائیہ کے جٹ طیاروں نے متعدد ضلعی سطح کے ہسپتالوں کے اوپر پروازوں

کیں اور انھیں فلائی پاسٹ میں سلام میں پیش کیا ۔بحریہ کے بیڑے بھی کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والوں کے اعزاز میں نکلے۔ادھر دہلی میں ٹرانسپورٹ کے طیاروں نے پرواز کی اور پولیس میموریل پر پھول برسائے اور پھر انھوں نے دہلی کے ہسپتالوں پر پھولوں کی بارش کی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…