دنیا میں ایک خطہ ایسا جہاں کالے رنگ کے سیب پائے جاتے ہیں
مکوآنہ (این این آئی)ویسے تو آپ نے عام طور پر سبز اور سُرخ کے مختلف رنگوں کے سیب دیکھے ہوں گے لیکن دنیا میں ایک خطہ ایسا بھی ہے جہاں کالے رنگ کے سیب اُگتے ہیں۔ویسے تو اس سیب کا رنگ گہرا بنفشی ہے تاہم یہ دِکھنے میں سیاہ لگتا ہے جس کی وجہ سے… Continue 23reading دنیا میں ایک خطہ ایسا جہاں کالے رنگ کے سیب پائے جاتے ہیں







































