منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان ، آذر بائیجان کے ساتھ مل کر کیا کام کرنے جا رہا ہے ؟ بڑی خبر آ گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان ، آذر بائیجان کے ساتھ مل کر کیا کام کرنے جا رہا ہے ؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات،اقتصادی سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا،وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم علاقائی رابطوں کو مربوط بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،سی پیک علاقائی رابطوں کو… Continue 23reading پاکستان ، آذر بائیجان کے ساتھ مل کر کیا کام کرنے جا رہا ہے ؟ بڑی خبر آ گئی

’’پاکستان کیخلاف کیا کام کیا جائے گا؟‘‘ روس اور بھارت کے مابین تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

’’پاکستان کیخلاف کیا کام کیا جائے گا؟‘‘ روس اور بھارت کے مابین تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس اور بھارت کے درمیان ایس 400 اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم کے معاہدے پرآج ہفتہ کو دستخط کیے جائیں گے، دونوں ملک مشترکہ طور پر سویلین طیارے اور ہیلی کاپٹر بھی بنائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز روسی صدارتی محل کریملن سے جاری بیان میں کہاگیا کہ ہفتہ کو گوا میں… Continue 23reading ’’پاکستان کیخلاف کیا کام کیا جائے گا؟‘‘ روس اور بھارت کے مابین تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ

اسلام مخالف بیان فرانسیسی صدر کے گلے پڑ گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

اسلام مخالف بیان فرانسیسی صدر کے گلے پڑ گیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے صدر اولاندے کا اسلام کے خلاف ایک بیان ان کے گلے پڑ گیا، اولاندے کے بیان پر صدارتی انتخاب کے موقع ان کی پارٹی میں تقسیم کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرس پر ہونے والے حملوں کے بارے میں شائع ہونے والی ایک کتاب میں فرانس کے صدر اولاندے کا ایک اقتباس… Continue 23reading اسلام مخالف بیان فرانسیسی صدر کے گلے پڑ گیا

ترک فوج ہمارے ملک سے نکل جائے ورنہ ہمیں نکالناآتاہے،اہم ترین رہنما کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھمکی دیدی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

ترک فوج ہمارے ملک سے نکل جائے ورنہ ہمیں نکالناآتاہے،اہم ترین رہنما کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھمکی دیدی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں اہل تشیع کے ایک سرکردہ رہ نما اور الصدر گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے ترک فوج کی عراق میں مداخلت کو ’جارحیت‘ قرار دیتے ہوئے ترکی سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے الصدر نے نے… Continue 23reading ترک فوج ہمارے ملک سے نکل جائے ورنہ ہمیں نکالناآتاہے،اہم ترین رہنما کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھمکی دیدی

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا, اکھنڈ بھارت کیلئے نیا کام شروع کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا, اکھنڈ بھارت کیلئے نیا کام شروع کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ،تناسب کو بگاڑنے کیلئے نیا کام شروع کر دیا ۔مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نیپنا ہ گزینو ں کو مقبوضہ علاقے میں بسانے کے ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے صدر موہن بھاگوت کے بیان کو… Continue 23reading بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا, اکھنڈ بھارت کیلئے نیا کام شروع کر دیا

’’مسلمان ہونا ایک جرم ہو گیا ‘‘،بھارت نے اپنا ہی ایک افسر معطل کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

’’مسلمان ہونا ایک جرم ہو گیا ‘‘،بھارت نے اپنا ہی ایک افسر معطل کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکار میں مسلمان ہوناِ خود ایک جرم بن گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی مسلمان پولیس افسر کو پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں معطل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔مودی سرکاری میں مسلمانوں کے خلاف آئے دن نفرت پر مبنی واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ حال ہی… Continue 23reading ’’مسلمان ہونا ایک جرم ہو گیا ‘‘،بھارت نے اپنا ہی ایک افسر معطل کر دیا

’’پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے‘‘ اہم اسلامی ملک نے بھارت کی خاطر پاکستان کو آنکھیں دکھا دیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

’’پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے‘‘ اہم اسلامی ملک نے بھارت کی خاطر پاکستان کو آنکھیں دکھا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ایک بار پھر بھارتی زبان بولتے ہوئے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت مایوس ہوچکی ہوں اور اسلام آباد سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے لئے بہت زیادہ دباؤ ہے۔بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے حسینہ… Continue 23reading ’’پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے‘‘ اہم اسلامی ملک نے بھارت کی خاطر پاکستان کو آنکھیں دکھا دیں

بھارتی فوج پرنامعلوم افراد کاحملہ ،انڈین آرمی کوبھاری جانی نقصان ،بھارتی میڈیا کی پاکستان پرملبہ گرانے کی کوشش

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی فوج پرنامعلوم افراد کاحملہ ،انڈین آرمی کوبھاری جانی نقصان ،بھارتی میڈیا کی پاکستان پرملبہ گرانے کی کوشش

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج پرحملے کے نتیجے میں متعدداہلکار ہلاک جبکہ آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ایک بھارتی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ،بھارتی نجی چینل ”این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے علاقے چکوڑا میں بھارتی دہشتگرد فوج کے قافلے پر حملہ ہوا۔ نامعلوم حملہ آوروں کی جانب… Continue 23reading بھارتی فوج پرنامعلوم افراد کاحملہ ،انڈین آرمی کوبھاری جانی نقصان ،بھارتی میڈیا کی پاکستان پرملبہ گرانے کی کوشش

بھارتی ریاست گجرات میں اروندکیجروال کی آمدپرکس کے بینرزلگ گئے ،حقیقت جان کرآپ مودی سرکارکی چالاکی سمجھ جائیں گے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی ریاست گجرات میں اروندکیجروال کی آمدپرکس کے بینرزلگ گئے ،حقیقت جان کرآپ مودی سرکارکی چالاکی سمجھ جائیں گے

احمد آباد(نیوزڈیسک) مودی حکومت سے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنے پر نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال ان دنوں نریندرمودی کی جماعت بی جے پی کی سخت تنقید کاسامناکررہے ہیں ۔بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج بھارتی گجرات کا 4روزہ دورہ… Continue 23reading بھارتی ریاست گجرات میں اروندکیجروال کی آمدپرکس کے بینرزلگ گئے ،حقیقت جان کرآپ مودی سرکارکی چالاکی سمجھ جائیں گے