جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ڈونلڈٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کاالزام تسلیم کرلیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کے الزام کوتسلیم کرلیاہے ۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی ہے ۔انہوں نے اس سلسلے میں خفیہ اداروں سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ اگرروس کی مداخلت ثابت ہوگئی تواس کاسخت جواب دیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…