جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

برطانوی پارلیمنٹیرین کیخلاف اسرائیلی سازش بے نقاب،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی)برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف اسرائیل کی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا، لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے اہلکار نے منصوبہ بندی کے بارے میں بتایا،صحافی نے گفتگو خفیہ طور پر ریکارڈ کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف اسرائیل کی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا، لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے اہلکار نے منصوبہ بندی کے بارے میں بتایا، صحافی نے گفتگو خفیہ طور پر ریکارڈ کرلی۔

الجزیرہ کا صحافی بھیس بدل کر اسرائیلی سفارت کار شائی مسوٹ سے ملا، شائی مسوٹ نے کہا کہ وہ کچھ ارکان پارلیمنٹ کو ہٹانا چاہتے ہیں، جن میں فلسطین کاز کی حمایت کرنے والے سر ایلن ڈنکن بھی شامل ہیں۔ویڈیو سامنے آنے پر اسرائیلی سفارت خانے نے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے معافی مانگی ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…