ایران کی برطانیہ کو دھمکیاں،برطانوی سفیر کے ساتھ وہ کام کردیا کہ سوچا بھی نہ ہوگا
تہران(این این آئی)ایران نے خلیج تعاون کونسل ‘جی سی سی کے حالیہ سربراہی اجلاس میں برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے اس بیان پر شدید احتجاج کیا جس میں انہوں نے خطے میں ایرانی اثر ونفوذ کا مقابلہ کرنے میں مدد دینے کا عندیہ ظاہر کیا تھا۔غیرملکی خبررسا ں دارے کے مطابق برطانوی سفیر نیکولس… Continue 23reading ایران کی برطانیہ کو دھمکیاں،برطانوی سفیر کے ساتھ وہ کام کردیا کہ سوچا بھی نہ ہوگا







































