منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی وزیردفاع جوکہ ان دنوں سعودی عرب کے دورے پرہیں انہوں نے اپنے دورہ کے موقع پرحجاب کرنے سے انکارکردیا۔ایک میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی خاتون وزیردفاع نے سعودی حکومت کے پردے کے بارے میں قوانین کے باوجود حجاب کرے بغیرسعودی شاہی خاندان اوراعلی حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں مسلمان… Continue 23reading سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

2018ء کے انتخابات،روسی صدرپوٹن کے حریف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

2018ء کے انتخابات،روسی صدرپوٹن کے حریف نے بڑا اعلان کردیا

ماسکو(این این آئی)روس میں موجودہ صدر ولادیمیر پوٹن کے ایک بڑے حریف اور ممتاز اپوزیشن رہنما الیکسے ناوالنی نے اپنے خلاف جاری ایک مقدمے کے باوجود اعلان کیا ہے کہ وہ 2018ء کے انتخابات میں صدر کے عہدے کے امیدوار ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چالیس سالہ ناوالنی پانچ سال پہلے پوٹن کے… Continue 23reading 2018ء کے انتخابات،روسی صدرپوٹن کے حریف نے بڑا اعلان کردیا

پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے کی بھارتی سفارتی مہم بے نقاب

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے کی بھارتی سفارتی مہم بے نقاب

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری اوردیگرمنصوبوں میں پاکستان اورچین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقا ت سے بھارت میں بہت پریشانی پائی جارہی ہے ۔بھارت نے پاکستان اورچین کے درمیان دوستی میں داڑیں ڈالنے کےلئے بڑی سفارتی کوششیں شروع کررکھی ہیں ۔اس بڑی سازش کااہم اظہارنئی دہلی میں بھارت چین مشترکہ تھنک ٹینک کاانعقاد تھاجس میں بھارتی رہنمائوں نے… Continue 23reading پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے کی بھارتی سفارتی مہم بے نقاب

ون چائنا پالیسی کو چیلنج ،چین نے امریکہ کیخلاف جوابی کارروائی کا اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

ون چائنا پالیسی کو چیلنج ،چین نے امریکہ کیخلاف جوابی کارروائی کا اعلان کردیا

بیجنگ (این این آئی)چین نے آنے والی امریکی انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ ون چائنا پالیسی کو چیلنج کرنے کی کوشش سے آبنائے تائیوان میں امن متاثر ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے دفتر برائے تائیوان کے ترجمان نے کہا کہ ون چائنا پالیسی میں مداخلت سے امریکہ اور چین کے تعلقات… Continue 23reading ون چائنا پالیسی کو چیلنج ،چین نے امریکہ کیخلاف جوابی کارروائی کا اعلان کردیا

’’شام کے شہرحلب سے شہریوں کی دنیاسے پکار‘‘

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

’’شام کے شہرحلب سے شہریوں کی دنیاسے پکار‘‘

حلب (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کاسب سے اہم شہرحلب جوکہ اپنی ایک تاریخی حیثیت رکھتی ہے اوراس وقت مختلف ممالک کی جنگ کامرکز بناہواہے ۔اس شہرمیں جب بشارالاسدکی حکومتی فورسزباغیوں کے زیرکنڑول علاقے کے نزدیک پہنچ گئی ہیں۔اس موقع پراقوام متحدہ نے بھی وارننگ جاری کی ہے کہ حلب میں پھنسے ہوئے افراد کی حالت بہت خراب ہے اوریہ… Continue 23reading ’’شام کے شہرحلب سے شہریوں کی دنیاسے پکار‘‘

گوادربندرگاہ کی مخالفت،چاہ بہار کا کنٹرول بھارتی حکام کے حوالے کرنے کی خبریں،ایران نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

گوادربندرگاہ کی مخالفت،چاہ بہار کا کنٹرول بھارتی حکام کے حوالے کرنے کی خبریں،ایران نے دوٹوک اعلان کردیا

گوادر (این این آئی)ایرانی سفیر علی رضا بکدیلی نے چاہ بہار کا کنٹرول بھارتی حکام کے حوالے کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ گوادر میں سی پیک منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی میں تعینات علی… Continue 23reading گوادربندرگاہ کی مخالفت،چاہ بہار کا کنٹرول بھارتی حکام کے حوالے کرنے کی خبریں،ایران نے دوٹوک اعلان کردیا

بھارت کو کسی صورت نیوکلیئر سپلائر گروپ کا ممبر نہیں بننے دیںگے، چین کا ایک بار پھر اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

بھارت کو کسی صورت نیوکلیئر سپلائر گروپ کا ممبر نہیں بننے دیںگے، چین کا ایک بار پھر اعلان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ان معاملات پر مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا جہاں تک بھارت کا نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں… Continue 23reading بھارت کو کسی صورت نیوکلیئر سپلائر گروپ کا ممبر نہیں بننے دیںگے، چین کا ایک بار پھر اعلان

سابق گورنرکاافغان نائب صدرپرجنسی تشددکاالزام ،صداررتی محل نے تحقیقات کاحکم دیدیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

سابق گورنرکاافغان نائب صدرپرجنسی تشددکاالزام ،صداررتی محل نے تحقیقات کاحکم دیدیا

کابل ( آن لائن )افغانستان کے شمالی صوبے کے جوزجان کے سابق گورنر احمد اشچی نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں نائب صدر عبد الرشید دوستم کے حکم پر اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا ہے ۔صدارتی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الزامات پر تحقیقات… Continue 23reading سابق گورنرکاافغان نائب صدرپرجنسی تشددکاالزام ،صداررتی محل نے تحقیقات کاحکم دیدیا

شارجہ میں المناک حادثہ،متعددپاکستانی جاں بحق و زخمی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

شارجہ میں المناک حادثہ،متعددپاکستانی جاں بحق و زخمی

شارجہ (این این آئی) شارجہ میں دو کاریں ایک ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ۔ بدھ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ شیخ محمد بن زائد روڈ پر پیش آیا جہاں پر پیش آنے والے اس ٹریفک حادثہ میں دو خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں جنہیں علاج کے… Continue 23reading شارجہ میں المناک حادثہ،متعددپاکستانی جاں بحق و زخمی