مصرمیں نماز کے لیے وضو کا کہنے پر بدبخت بیٹے نے ماں کیساتھ کیا سلوک کیا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے
قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک بد بخت نوجوان نے نماز فجر کے لیے وضو بنانے اور مسجد میں نماز ادا کرنے کا کہنے پر اپنی ماں کے گلے میں پھندا ڈال کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کا یہ ہولناک واقعہ حل ہی میں سویز… Continue 23reading مصرمیں نماز کے لیے وضو کا کہنے پر بدبخت بیٹے نے ماں کیساتھ کیا سلوک کیا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے







































