بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

فرانس میں دہشتگردی کاایک اورخوفناک واقعہ ،سکول پرفائرنگ ،پریشانی کی خبرآگئی

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک سکول پرفائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیرس کے جنوبی قصبے

گریسے میں نامعلوم مسلح افرادنے ہائی سکول میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…