پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

امریکہ افغانستان پر ایک مرتبہ پھرمہربان ،افغانیوں کوگزشتہ سال 7ہزارویزے جاری کئے، اب کتنے ہزارویزےجاری کئے جائینگے ؟ تفصیلات جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک جماعتوں کی جانب سے امریکی فوج کی مدد کرنے پر خصوصی ویزے جاری کرنے کے لئے امریکی سینٹ میں بل پیش کردیا۔خصوصی ویزوں کا پروگرام کانگرس نے 2008ء میں افغان فوجی مترجمین کے لیے شروع کیا تھا جس میں بعد ازاں ان افغان شہریوں کو بھی شامل کر لیا گیا تھا جنہوں نے امریکی حکومت کیلئے کم از کم ایک سال کے لیے اہم خدمات سر انجام دیں۔

اس پروگرام کے تحت کانگرس نے 2015ء اور 2016ء کیلئے سات ہزار ویزوں کی منظوری دی تھی۔مذکورہ بل میں ان افغان باشندوں کو خصوصی ویزے جاری کرنے کا مطالبہ کیا جنہوں نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر امریکی فوج کی مدد کی تھی۔امریکہ کی سینیٹ میں پیش کئے جانے والے بل میں کہا گیا کہ امریکہ ان افراد کو کسی بھی حالت میں تنہا نہیں چھوڑ سکتا جنہوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر امریکی مفادات کا تحفظ کیا ٗ

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…