ترکی،بر ف میں پوری طرح چھپی مسجد کا صرف مینارنظرآنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
انقرہ(این این آئی)ترکی میں بر ف میں پوری طرح چھپی مسجد کا صرف مینارنظرآنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر بعض تصاویر زیر گردش ہیں جن میں ترکی کے شہر آغری میں برف سے ڈھکی سڑکوں اور گھروں کو دکھایا گیا ہے جب کہ برف میں پوری طرح چْھپی… Continue 23reading ترکی،بر ف میں پوری طرح چھپی مسجد کا صرف مینارنظرآنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی