جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ریلوے ملازم کس طرح خاتون اور اس کی 5سالہ بچی کو چلتی ٹرین سے بچاتے ہوئے جان کی بازی ہار بیٹھا ؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بہادری کسی کی میراث نہیں ۔ یہ کسی بھی قوم کے کسی بھی بیٹے میں ہو سکتی ہے ۔ یوں تو آپ نے بہادری کے بہت سے کارنامے سنے ہوں گے مگر یہ کچھ مختلف ہے اور ڈرامائی بھی ۔یہ واقعہ بنگلہ دیش کے 58سالہ بادل میاں کا جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک خاتون اور ان کی 5سالہ بچی کو چلتی ٹرین کا لقمہ بننے سے بچایا ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں ریلوے ملازم نے خاتون اور اس کی بیٹی کی زندگی بچاکر اپنی جان دے دیجبکہ ریلوے حکام نے

اس ملازم کو اپنے لئے باعث فخر ہیرو قرار دے دیا ۔میڈیا ذرائع کے مطابق ریلوے کی پٹڑی پر کام کرنے والے ملازم 58 سالہ بادل میاں نے ایک خاتون اور اس کی 5 سالہ بیٹی کو اس وقت پٹڑی کراس کرتے دیکھا جب مقامی طور پر چلنے والی ٹرین ان کی طرف تیز رفتاری سے بڑھ رہی تھی۔جس پر بادل میاں نے اپنی زندگی خطرے میں ڈالی اور دونوں کو تیزی سے جمپ لگا کر پٹری سے ہٹا دیا تاہم سی دوران بادل میاں خود ٹرین سے بچنے کی کوشش میں جمپ لگاتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…