مسلمانوں کی لاشوں کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟ اسرائیل نے مسلمانوں کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی حکومت نے کہاہے کہ اسرائیلیوں پر حملوں کے دوران شہید ہوجانیوالے حماس کے مجاہدین کی لاشوں کو ان کے خاندانوں کو واپس نہیں کیا جائے گا بلکہ اسرائیلی حکومت ان کی تدفین خود کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے یہ فیصلہ فلسطینی گروہ حماس کی جانب ایک… Continue 23reading مسلمانوں کی لاشوں کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟ اسرائیل نے مسلمانوں کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا