بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ترکی ہالینڈ کشیدگی میں جرمنی بھی کود پڑا،انتہائی اقدام کا اعلان

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(آئی این پی)جرمنی نے ترکی کی جانب سے تازہ بیان بازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ترک سیاستدنوں کے جرمنی میں داخلے پر پابندی بھی عائد کی جا سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر دفتر کے سربراہ پیٹر الٹمائر نے ترکی کی جانب سے تازہ بیان بازی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اس صورتحال میں ترک سیاستدانوں کے جرمنی میں داخلے پر پابندی بھی عائد کی جا سکتی

ہے۔ انہوں نے روز دے کر کہا کہ انقرہ حکومت جرمنی پر نازی طریقہ ہائے کار اپنانے کے الزامات لگانے سے باز رہے۔ الٹمائر کے بقول ترک حکومت ہمیشہ اپنے ملک کے عزت و وقار کی بات کرتے ہوئے اس کے خلاف ورزی برداشت نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ جرمنی بھی وقار رکھتا ہے۔انہوں نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے بیان بازی کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔ ترک صدرکی طرف سے سخت بیان کی  توقع نہ تھی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…