ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

’’پاک ، چین منصوبہ روکنا ہمارا کام ہے‘‘ امریکہ کو سی پیک تباہ کرنے کی ضمانت کس نے دی؟

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ نگار زید حامد نے کہا ہے کہ انڈیا نے امریکہ کو اس بات کی ضمانت دی ہے کہ ہمیں افغانستان میں قدم جمانے دیں، سی پیک کو روکنا ہمارا کام ہے۔ اسی لئے تمام کالعدم جماعتوں کے پیجز، ان کی ویب سائٹس اور دیگر شر پسندوں کے پیجز کے آئی پی ایڈریسز بھارت سے

جا ملتے ہیں۔ اس بات کے دستاویزی ثبوت بھی سامنے آ چکے ہیں انڈیا سی پیک کو بری طرح سبوتاژ کرنا چاہتا ہے اور اس مقصد کیلئے وہ افغانستان میں اپنے قدم مضبوط کر رہا ہے۔ کلبھوشن یادیو اسی سلسلے کی ایک بہت بڑی کڑی ہے۔ زید حامد نے کہا کہ امریکہ براہ راست سی پیک کی تباہی کیلئے سامنے نہیں آناچاہتا لیکن وہ بھارت کی سپورٹ کر رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…