پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا 2 پاکستانی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

datetime 30  جنوری‬‮  2017

بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا 2 پاکستانی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

جے پور ( آئی این پی ) بھارتی خفیہ ایجنسی انٹیلی جنس بیورو نے اسٹرٹیجک معلومات پاکستانی ہینڈلرز کو منتقل کرنے کے شبے میں 2 مشتبہ جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مشتبہ افراد کوریاست راجستھان میں بھگت کی کوٹھی ریلوے… Continue 23reading بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا 2 پاکستانی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کا ایک اور اہلکار مودی کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کا ایک اور اہلکار مودی کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف ) کا ایک کلرک بھی فوج میں کرپشن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں بی ایس ایف کے کلرک نورتن چودھری نے فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں… Continue 23reading بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کا ایک اور اہلکار مودی کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہو گیا

ٹرمپ کی مسلمانوں پر امریکہ داخلے پر پابندی مگر۔۔ کینیڈین وزیر اعظم ’’ٹروڈ‘‘ نے سب کے دل جیت لئے

datetime 30  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کی مسلمانوں پر امریکہ داخلے پر پابندی مگر۔۔ کینیڈین وزیر اعظم ’’ٹروڈ‘‘ نے سب کے دل جیت لئے

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ، دہشتگردی، تشدد اور ظلم و زیادتی کا شکار پناہ گزینوں کو خوش آمدید کہے گا۔ ٹروڈیو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا… Continue 23reading ٹرمپ کی مسلمانوں پر امریکہ داخلے پر پابندی مگر۔۔ کینیڈین وزیر اعظم ’’ٹروڈ‘‘ نے سب کے دل جیت لئے

پانچویں منزل سے زمین پر گرتے ہوئے بچے کو ماں نے کیسے چھلانگ لگا کر بچا لیا؟بچے کی ماں کیساتھ کیا ہوا؟

datetime 30  جنوری‬‮  2017

پانچویں منزل سے زمین پر گرتے ہوئے بچے کو ماں نے کیسے چھلانگ لگا کر بچا لیا؟بچے کی ماں کیساتھ کیا ہوا؟

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سوڈانی عورت اپنے 11ماہ کے کم عمر کو بچاتے ہوئے پانچویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئی عینی شاہدین کے مطابق یہ عورت اپنے بچے کو کھڑکی کی طرف جاتے دیکھ کر پیچھے لپکی اور پانچویں منزل سے گر گئی۔عجمان پولیس کا کہنا ہے کہ وہ لوگ فوری طور پر حادثے کی… Continue 23reading پانچویں منزل سے زمین پر گرتے ہوئے بچے کو ماں نے کیسے چھلانگ لگا کر بچا لیا؟بچے کی ماں کیساتھ کیا ہوا؟

چین اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خطرات بڑھنے لگے

datetime 30  جنوری‬‮  2017

چین اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خطرات بڑھنے لگے

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی بحیرہ چین پر بیجنگ اور امریکا کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔چین کے فوجی حکام نے کہاہے کہ ٹرمپ دور میں امریکا سے جنگ محض نعرہ نہیں رہا بلکہ حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن نے جنوبی بحیرہ چین پر امریکا کے… Continue 23reading چین اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خطرات بڑھنے لگے

تیار ہو جاو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو 30دن کی مہلت دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

تیار ہو جاو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو 30دن کی مہلت دیدی

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش نے کے خلاف نئی حکمت عملی وضع کرنے کیلئے فوج کو 30دن کی مہلت دیدی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس میں فوج کو 30 روز کی مہلت دی گئی ہے تاکہ داعش تنظیم کو شکست… Continue 23reading تیار ہو جاو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو 30دن کی مہلت دیدی

بھارتی آرمی چیف جنرل راوت نے پاک فوج پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر ہنسی نہیں روک پائیں گے

datetime 30  جنوری‬‮  2017

بھارتی آرمی چیف جنرل راوت نے پاک فوج پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر ہنسی نہیں روک پائیں گے

نیو دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج آج کل شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے ۔ کبھی تو فوجی جوانوں کو کھانہ نہیں مل رہا کبھی اعلی فوجی اہلکاروں کی حراساں کرنے کی شکایات لیکن اب بھارتی فوج پر برفانی تودوں کی زد میں ہے لیکن اب ایک پریس ریلیز میں بھارتی آرمی چیف نے مقبوضہ جموں… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف جنرل راوت نے پاک فوج پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر ہنسی نہیں روک پائیں گے

چینی قمری سال کی پروقار تقریب کتنے روز جاری رہیں گیں ؟َ

datetime 30  جنوری‬‮  2017

چینی قمری سال کی پروقار تقریب کتنے روز جاری رہیں گیں ؟َ

بیجنگ (آئی این پی) چین کے نئے سال کی تقریبات کے دوسرے روز لاکھوں افراد نے گھروں سے نکل کر سیاحتی مقامات کا رخ کیا ، بیشتر افراد نئے سال کی تقریبات اپنی فیملیز اور دوستوں کے ساتھ منائیں گے ، موسم بہار کی سالانہ تقریبات چین کے ٹرانسپورٹ نظام کیلئے اہم مسئلہ بن جاتی… Continue 23reading چینی قمری سال کی پروقار تقریب کتنے روز جاری رہیں گیں ؟َ

بھارت میں معروف مندر کے ساتھ سے ایسی پاکستانی چیز بر آمد کہ بھارتی خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں 

datetime 30  جنوری‬‮  2017

بھارت میں معروف مندر کے ساتھ سے ایسی پاکستانی چیز بر آمد کہ بھارتی خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں 

چندی گڑھ (آئی این پی) بھارتی پولیس نے ریاست ہریانہ سے غبارے کے ساتھ بندھے پانچ ہزار کے پاکستانی نوٹ برآمد کرلئے۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست ہریانہ کے ضلع سرسا میں غبار ے کے ساتھ بندھے پانچ ہزار کے پاکستانی نوٹ برآمد کرلئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی نوٹ… Continue 23reading بھارت میں معروف مندر کے ساتھ سے ایسی پاکستانی چیز بر آمد کہ بھارتی خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں