دنیا میں بدترین زلزلہ آنے کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کر دیا
نیویارک(نیوز ڈیسک )زلزلہ پیما ماہرین نے ایک ایسے تباہ کن زلزلے کی پیش گوئی کی ہے جو دنیا میں کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتا ہے،اس زلزلے کے باعث لاکھوں افراد کی جانیں جا سکتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ پیما ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ مہلک ترین زلزلہ کسی… Continue 23reading دنیا میں بدترین زلزلہ آنے کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کر دیا