شام کے بعد بحرین کا نمبر ہے،اہم ملک کے جنرل کے اعلان جنگ نے ہلچل مچادی
تہران(این این آئی)ایرانی فوج نے دھمکی دی ہے کہ حلب کو آزاد کرانے کے بعد اگلی باری یمن اور بحرین کی ہے اسے بھی آزاد کرایا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف جنرل حسین سلامی نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کہاکہ حلب کی فتح بحرین اور یمن کی آزادی کا… Continue 23reading شام کے بعد بحرین کا نمبر ہے،اہم ملک کے جنرل کے اعلان جنگ نے ہلچل مچادی