جنگ کاطبل بج گیا ،امریکہ نے اپنی فوجیں روس سے مقابلہ کےلئے میدا ن میں اتاردیں
نیویارک(آئی این پی) سابق سوویت ریاستوں میں ممکنہ روسی حملے کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے ان ممالک میں اپنے فوجی تعینات کردیے۔امریکی اخبار ’’نیویارک ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بالٹک ممالک لتھوانیا،اسٹونیا اورلیٹویا میں روس کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر امریکا نے وہاں اپنی اسپیشل آپریشنز فورسز تعینات کردی ہیں۔خیال رہے کہ… Continue 23reading جنگ کاطبل بج گیا ،امریکہ نے اپنی فوجیں روس سے مقابلہ کےلئے میدا ن میں اتاردیں