ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

’’شوہراور بیوی کے درمیان اس کا م کی بالکل بھی اجازت نہیں ‘‘ سعودی عرب کے سپریم سکالرز نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی )سعودی مفتی شیخ عبداللہ المانی نے کہاہے کہ بیوی کو ہرگز اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے حتی کہ اپنے دفاع میں بھی نہیں ، اسلام میں اس طرح کے اقدام کو ناپسند کیا جاتاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مفتی شیخ عبداللہ المانی جو کہ سعودی عرب کی سات رکنی سپریم سکالر کمیٹی کے ممبر ہیں کا کہنا ہے کہ

بیوی کو اپنے شوہر پر ہرگز ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے یہاں تک کہ وہ اپنے دفاع میں بھی ایسا نہیں کر سکتیں ۔ان کا کہناتھا کہ اپنے شوہر کو پیٹنے سے مسائل حل نہیں ہو جائیں گے اس کیلئے باہمی تعاون اور محبت کی ضرورت ہے ۔ان کا کہناتھا کہ تشدد شادی شدہ زندگی کو تباہ کردیتاہے اور کامیاب شادی کیلئے آپس میں محبت اور نرمی ہونی چاہیے ۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…