اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،ٹرمپ کو اس کے ہی نامزد وزراء نے سرپرائز دیدیا
واشنگٹن (آ ئی این پی ) امریکہ کے نامزد وزرا نے روس سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد نیٹو کو پہلی بار روس سے شدید خطرات لاحق ہیں، نیٹو اتحاد موجودہ زمانے کا سب سے کامیاب فوجی اتحاد ہے… Continue 23reading اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،ٹرمپ کو اس کے ہی نامزد وزراء نے سرپرائز دیدیا