منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں ہندو دہشت گردوں کو تربیت ،کرزئی کاحیرت انگیزالزام ،ٹرمپ کو وعدہ یاد دلادیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نوازسابق افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں دہشتگردی کے کیمپوں کو ختم کرنے کی اپنی مہم کے وعدے کا احترام کریں ۔ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے
ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں ہندو دہشتگردوں کو تربیت دی جاتی ہے جہاں امریکیوں کو جانا چاہیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کواس جگہ جانا چاہیے ،میرا مطلب جنگ نہیں بلکہ میرا مطلب ہے سیاسی عمل سے پاکستان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے ۔ حامد کرزئی نے 2012میں براک اوباما کی طرف سے وصول ہونے والے خط کی تصدیق کی جب سکبدوش ہونے والے امریکی رہنما نے پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں خاص طور پر حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا۔ حامد کرزئی نے کہاکہ اوباما نے مجھ سے اس طرح کے بہت سے وعدے کیے تھے او ر میری ان سے مایوسی کی وجہ ہمارے تعلقات میں مشکلات تھی ۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…