منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلا ف وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا گیا جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ سے 7 مسلم ملکوں کے افراد کے امریکا داخلے پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلا ف وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج جاری ہے ۔اس کے علاوہ واشنگٹن ،بوسٹن اور نیو یارک سمیت کئی امریکی شہروں میں ہزاروں افراد کی ریلیاں اور مظاہرے جاری ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 10 ہزار سے زائد افراد مظاہروں میں شریک ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…