ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اب یہاں نہ آنا ۔۔! برطانیہ میں ٹرمپ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے دورے کے خلاف آن لائن پٹیشن پر 6 لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں نے دستخط کردیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے خلاف پٹیشن برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ کی تیسری مقبول ترین پٹیشن بن گئی۔ٹرمپ کے مسلم دشمن اقدامات پر برطانوی عوام بھی سراپا احتجاج بن گئے۔

لاکھوں برطانوی شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کا سرکاری دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ٹرمپ کے دورے کے خلاف آن لائن پٹیشن پر چھ لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں نے دستخط کردیئے۔ پٹیشن میں ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کو ملکہ الزبتھ کیلئے باعث شرمندگی قرار دیا گیا ہے۔ پٹیشن پر اوسطا ہر منٹ میں ایک ہزار سے زائد لوگ دستخط کررہے ہیں۔ٹرمپ کے خلاف پٹیشن برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ کی تیسری مقبول ترین پٹیشن بن گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…