بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

شام اور اسرائیل میں لڑائی کی اطلاعات، ا سرائیلی میڈیا نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یروشلم (این این آئی)اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے جدید ترین میزائل شکن نظام کے ذریعے پہلی مرتبہ ایک شامی میزائل مار گرایا ۔ایرو سسٹم نامی اس میزائل شکن نظام کو طویل رینج کے بلیسٹک میزائل روکنے کیلئے بنایا گیا ٗ اطلاعات کے مطابق نظام نے زمین سے فضا میں نشانے مارک کرنے والے ایک شامی

میزائل کو مار گرایا اس کے علاوہ ایک غیر معمول اعتراف کرتے ہوئے اسرائیل نے بتایا کہ انھوں نے شام میں کچھ جگہوں کو نشانہ بنایا ۔اطلاعات کے مطابق مار گرایا جانے والا میزائل اردن میں گرا ہے ٗ دیگر دو میزائل اسرائیلی حدود میں گرے ہیں ٗ واقعات میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاعات نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…