داعش نے بھاری فوجی ہتھیاروں پر قبضہ کر لیا،یہ اسلحہ کہاں استعمال کیاجائے گا، امریکی جنرل کے انکشاف نے روس اورشام کوپریشانی سے دوچارکردیا
واشنگٹن (آئی این پی) امریکی جنر ل لیفٹیننٹ جنرل اسٹیفن ٹان سینڈ نے کہا ہے کہ پلمیرا میں داعش کے شدت پسندوں نے بھاری فوجی ہتھیاروں پر قبضہ کر لیا ہے جن میں ممکنہ طور پر فضائی دفاع کے آلات بھی شامل ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اسٹیفن ٹان سینڈ نے ٹیلی کانفرنس کے… Continue 23reading داعش نے بھاری فوجی ہتھیاروں پر قبضہ کر لیا،یہ اسلحہ کہاں استعمال کیاجائے گا، امریکی جنرل کے انکشاف نے روس اورشام کوپریشانی سے دوچارکردیا