منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پانچویں منزل سے زمین پر گرتے ہوئے بچے کو ماں نے کیسے چھلانگ لگا کر بچا لیا؟بچے کی ماں کیساتھ کیا ہوا؟

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سوڈانی عورت اپنے 11ماہ کے کم عمر کو بچاتے ہوئے پانچویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئی عینی شاہدین کے مطابق یہ عورت اپنے بچے کو کھڑکی کی طرف جاتے دیکھ کر پیچھے لپکی اور پانچویں منزل سے گر گئی۔عجمان پولیس کا کہنا ہے کہ وہ لوگ فوری طور پر حادثے کی جگہ پر پہنچے تو ماں مر چکی اور بچہ زخمی حالت میں پڑا تھا جس سے فوری طور پر ہسپتال

پہنچا دیا گیا۔عینی شاہدین کا مزید کہنا تھا کہ بچے گرنے لگا تھا تو اس عورت نے بچے کو پکڑنے کے لیے پیچھے چھلانگ لگا دی اور جب لوگ جائے حادثہ پر پہنچے تو دیکھا کہ عورت نے اپنے بچے کو زور سے اپنے بازوں مین دبوچ رکھا تھا اور خود مر چکی تھی۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…