اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی آرمی چیف جنرل راوت نے پاک فوج پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر ہنسی نہیں روک پائیں گے

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج آج کل شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے ۔ کبھی تو فوجی جوانوں کو کھانہ نہیں مل رہا کبھی اعلی فوجی اہلکاروں کی حراساں کرنے کی شکایات لیکن اب بھارتی فوج پر برفانی تودوں کی زد میں ہے لیکن اب ایک پریس ریلیز میں بھارتی آرمی چیف نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں برفانی طوفانوں کا ذمے دار بھی پاکستان کو قرار دے دیا ۔جنرل بپن راوت نے

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سون مرگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درجہ حرارت میں اضافہ، ماحولیاتی تبدیلیاں اور پاکستانی فوج کی گولا باری جموں و کشمیر جیسے مقامات پر برف کے طوفانوں کا سبب بن رہی ہے۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 15 بھارتی فوجیوں سمیت اکیس افراد برفانی طوفانوں اور برف باری سے متعلق واقعات میں ہلاک ہوچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…