منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

’’سیکریٹ مشن ‘‘ امریکہ کون سا خوفناک ہتھیار بڑے ملک کو بھیج رہا ہے ؟  

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول (آن لائن) امریکی دفاعی نظام تھاڈ کا اہم عنصر ایکس بینڈ ریڈار جلد جنوبی کوریا پہنچا دیا جائے گا ۔  سیول کے سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ میں جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایکس بینڈ ریڈار جلد جنوبی کوریا پہنچا دیا جائے گا تاہم حکام کا کہنا ہے کہ  ریڈار دو روز تک  نہ

صرف جنوبی کوریا بلکہ اوسین ایئربیس  پہنچا دیا جائے گا جو کہ سیول سے  60 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے رپورٹ کے مطابق کمبائینڈ فورس کمانڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایکس بینڈ ریڈار سمیت میزائل  کے تمام عناصر سیول پہنچنے پر آپریشنل سیکریٹس کے باعث منظر عام پر نہیں لائیں جائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…