ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سعودی یونیورسٹی نے خواتین پربڑی پابندی لگاکروالدین کوبھی پیغام دیدیاگیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی میں خواتین سٹوڈنٹس پر مردوں کی طرح بال بنانے یا ان کی کسی طرح سے نقل کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، خلاف ورزی کرنے والی

سٹوڈنٹس کو بغیر کسی وارننگ کے برطرف کر دیا جائے گا۔ یہ پیغام بذریعہ ایس ایم ایس تمام سٹوڈنٹس اور ان کے والدین کو بھیج دیا گیا ٗیہ اقدام مارچ کے آخر پرلاگو ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…