پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی

datetime 4  مئی‬‮  2021

چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی

بیجنگ (این این آئی ) چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی شہر نین ٹونگ میں انڈوں جتنے اولے برسے جبکہ ہواوں کے جھکڑ نے ہورڈنگز، درخت اور کھمبے اکھاڑ پھینکے۔مختلف حادثات میں گیارہ افراد جان سے گئے جبکہ سو… Continue 23reading چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی

مغربی بنگال کے انتخابات میں مودی کو شکست کا سامنا

datetime 4  مئی‬‮  2021

مغربی بنگال کے انتخابات میں مودی کو شکست کا سامنا

نئی دہلی(این این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنیرجی نے ریاستی انتخابات میں دوتہائی اکثریت حاصل کرلی جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایسی ریاست میں جو ان کی تفرقے کی سیاست کی مخالفت کا گڑھ ہے، وہاں بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی)کا چارج سنبھالنے پر ذلت کا سامنا رہا۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading مغربی بنگال کے انتخابات میں مودی کو شکست کا سامنا

سعودی عرب، رمضان کے آخری عشرے میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائے گی

datetime 3  مئی‬‮  2021

سعودی عرب، رمضان کے آخری عشرے میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائے گی

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے کرونا وبا کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر کی تمام مساجد کے آئمہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ نماز تراویح اور تہجد کی نمازوں کو عشا کی نماز کے ساتھ ادا کریں۔ تہجد یا قیام اللیل کو الگ سے ادا کرنے کی… Continue 23reading سعودی عرب، رمضان کے آخری عشرے میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائے گی

بھارت میں کوروناوائرس سے غیر ملکی سفارتکار جان کی بازی ہار گیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

بھارت میں کوروناوائرس سے غیر ملکی سفارتکار جان کی بازی ہار گیا

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں کورونا سے تنزانیہ کے سفارت کار کرنل ڈاکٹر موسیس جان کی بازی ہارگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے اسپتال میں زیر علاج تنزایہ کے ڈیفنس ایڈوائزر کرنل ڈاکٹر موسیس 28 اپریل کو کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ کورونا وبا کے پیش نظر تنزانیہ کے ہائی کمیشن نے سفارت… Continue 23reading بھارت میں کوروناوائرس سے غیر ملکی سفارتکار جان کی بازی ہار گیا

سعودی عرب کا بری ، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کا بری ، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 17 مئی سے اپنی بری ، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اسی تاریخ سے سعودی شہریوں کے بیرون ملک جانے پر عاید پابندی بھی ختم کردی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا کہ کووِڈ19 کی ویکسین کی… Continue 23reading سعودی عرب کا بری ، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان

اگلی بڑی جنگ بہت مختلف ہو گی، امریکی وزیر دفاع نے خبردار کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2021

اگلی بڑی جنگ بہت مختلف ہو گی، امریکی وزیر دفاع نے خبردار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل کے ممکنہ تنازعات کی صورت ماضی سے بالکل مختلف ہو گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ مستقبل کے حالات کا تعین کرنا فی الوقت بہت مشکل ہے۔ امریکی وزارتِ دفاع کے سربراہ نے واشنگٹن سے کہا کہ وہ سائبر… Continue 23reading اگلی بڑی جنگ بہت مختلف ہو گی، امریکی وزیر دفاع نے خبردار کر دیا

جاپان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پہلی بار ایک پاکستانی کے نام

datetime 2  مئی‬‮  2021

جاپان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پہلی بار ایک پاکستانی کے نام

ٹوکیو(آن لائن ) پاکستانی سماجی شخصیت سید فیروز شاہ کو جاپان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ فیروز شاہ واحد پاکستانی ہیں جنہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، یہ اعلیٰ ترین سول ایوارڈ جاپان اور دوست ممالک کے درمیان اہم خدمات انجام دینے والوں کو جاپانی شہنشاہ کی جانب سے دیا… Continue 23reading جاپان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پہلی بار ایک پاکستانی کے نام

”کوئی ہمیں آکسیجن سلنڈر دے دو“ بھارت میں قائم نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن کی ٹوئٹر پر اپیل، ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 2  مئی‬‮  2021

”کوئی ہمیں آکسیجن سلنڈر دے دو“ بھارت میں قائم نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن کی ٹوئٹر پر اپیل، ہنگامہ برپا ہو گیا

نئی دلی (این این آئی) کوئی ہمیں آکسیجن سلنڈر دے دو، بھارت میں قائم نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن کی طرف سے ٹوئٹر پر آکسیجن سلنڈر مانگنے پر بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا، بھارت میں نیوزی لینڈ ہائی کمیشن نے ٹوئٹر پر آکسیجن سلینڈر کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہسپتالوں میں… Continue 23reading ”کوئی ہمیں آکسیجن سلنڈر دے دو“ بھارت میں قائم نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن کی ٹوئٹر پر اپیل، ہنگامہ برپا ہو گیا

’’یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکارہو گیا ‘‘ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2021

’’یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکارہو گیا ‘‘ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(اے پی پی)اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری برائے انسانی امور مارک لوکاک نے یمن میں انسانی المیےکے بارے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔ الجزیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری مارک لوکاک نے کہا ہے کہ یمن کو دنیا کے بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے اور بھوک اور قحط… Continue 23reading ’’یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکارہو گیا ‘‘ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

Page 309 of 4409
1 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 4,409