بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سیاہ فام نوجوان کے ساتھ پولیس کا شرمناک سلوک،پیرس میں جگہ جگہ آگ لگادی گئی،ہنگامے شروع

datetime 8  فروری‬‮  2017

سیاہ فام نوجوان کے ساتھ پولیس کا شرمناک سلوک،پیرس میں جگہ جگہ آگ لگادی گئی،ہنگامے شروع

پیرس(آئی این پی)فرانس کے شہر پیرس میں نوجوان سے بدفعلی کے بعد ہنگامے جاری ،پولیس نے 17افراد کو گرفتارکرلیا،مظاہرین نے 10 گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا اورپٹرول بم بھی پھینکے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقفرانس کے شہر پیرس میں نوجوان سے بدفعلی کے بعد ہنگاموں کاسلسلہ جاری ہے ۔ پولیس نے مسلسل چوتھی رات ہنگامہ آرائی… Continue 23reading سیاہ فام نوجوان کے ساتھ پولیس کا شرمناک سلوک،پیرس میں جگہ جگہ آگ لگادی گئی،ہنگامے شروع

میانمارکے پاکستان کے ساتھ خطرناک ہتھیار کے حصول کیلئے طویل مذاکرات،امریکی خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

میانمارکے پاکستان کے ساتھ خطرناک ہتھیار کے حصول کیلئے طویل مذاکرات،امریکی خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

ینگون / واشنگٹن (آئی این پی )میانمار کی حکومت جے ایف 17 تھنڈر ملٹی رول جنگی طیاروں کا ملکی ورژن بنانے کیلئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔امریکی خبر رساں ادارے ’’یونائٹڈ پریس انٹرنیشنل ‘‘کی ایک رپورٹ کے مطابق اگر پاکستان کے ساتھ یہ معاہدہ ہوجاتا ہے، تو میانمار، پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس اور چین… Continue 23reading میانمارکے پاکستان کے ساتھ خطرناک ہتھیار کے حصول کیلئے طویل مذاکرات،امریکی خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

امریکی جج کے صرف ایک سوال نے مسلمانوں کے دل جیت لیے

datetime 8  فروری‬‮  2017

امریکی جج کے صرف ایک سوال نے مسلمانوں کے دل جیت لیے

سان فرانسسکو ( آن لائن )سات مسلم ملکوں پر سفری پابندی سے متعلق سان فرانسسکوکی اپلیٹ کورٹ میں سماعت کے دوران محکمہ انصاف کے وکیل سے ججز نے سخت سوالات کیے۔کیا پابندی مذہبی امتیاز کے زمرے میں تو نہیں آتی؟پابندی زدہ ممالک کے شہری دہشت گردی میں ملوث ہیں توشواہد پیش کئے جائیں ؟پابندی معطل… Continue 23reading امریکی جج کے صرف ایک سوال نے مسلمانوں کے دل جیت لیے

’’پاکستان یہ چیز بنائے ۔۔اس کے پیسے بھی ہم دیں گے‘‘ چین نے پاکستان کیلئے ایک اور شاندار اعلان کر دیا!!

datetime 8  فروری‬‮  2017

’’پاکستان یہ چیز بنائے ۔۔اس کے پیسے بھی ہم دیں گے‘‘ چین نے پاکستان کیلئے ایک اور شاندار اعلان کر دیا!!

اسلام آباد(یو این پی)عوامی جمہوریہ چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت مانسہرہ ،مظفرآباد تا منگلا روڈ کی تعمیر کے لیے فنڈز کی منظوری دیدی ہے۔ مانسہرہ سے مظفرآباد اور مظفرآباد سے منگلا تک اندرون آزادکشمیر سڑک بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کی جائے گی۔ جبکہ اٹھمقام تا تاؤ بٹ تک جدید… Continue 23reading ’’پاکستان یہ چیز بنائے ۔۔اس کے پیسے بھی ہم دیں گے‘‘ چین نے پاکستان کیلئے ایک اور شاندار اعلان کر دیا!!

پاکستانی شخص کا کارنامہ۔۔امام کعبہ جذبات قابو میں نہ رکھ سکے

datetime 8  فروری‬‮  2017

پاکستانی شخص کا کارنامہ۔۔امام کعبہ جذبات قابو میں نہ رکھ سکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف اور دنیا کے مختلف قراء کی ہوبہو آواز نکالنے والے اورخاص کر آئمہ حرمین شریفین کے لہجوں میں قرآن پاک کی تلاوت کرنیوالے قاری مولانا سعد نعمانی کی امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس سے ملاقات ۔قرآن پاک کی ورکشاپ کے تذکرہ میں امام کعبہ نے پاکستانیوں کو عظیم قوم قرار… Continue 23reading پاکستانی شخص کا کارنامہ۔۔امام کعبہ جذبات قابو میں نہ رکھ سکے

پی آئی اے کے جہاز سے برطانوی پولیس نے بڑی گرفتاری کر لی

datetime 8  فروری‬‮  2017

پی آئی اے کے جہاز سے برطانوی پولیس نے بڑی گرفتاری کر لی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی ایک پرواز کو لڑاکا طیاروں کی نگرانی میں اس کی اصل منزل کی بجائے لندن کے سٹینسٹڈ ہوائی اڈے پر اتارنے کے بعد اس میں سوار ایک مسافر کو گرفتار کرلیاگیا۔پی کے 757 کی پرواز لاہور سے لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوئی تھی… Continue 23reading پی آئی اے کے جہاز سے برطانوی پولیس نے بڑی گرفتاری کر لی

’’سعودی عرب نے 39 ہزار پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا‘‘

datetime 8  فروری‬‮  2017

’’سعودی عرب نے 39 ہزار پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا‘‘

ریاض( آن لائن ) سعودی عرب سے گزشتہ 4 ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔سعودی گزٹ کی رپورٹ میں سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ان پاکستانیوں کو رہائش اور کام کے قوانین کی خلاف ورزی پر بے دخل کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ… Continue 23reading ’’سعودی عرب نے 39 ہزار پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا‘‘

بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے باوجود پاکستان اپنے دفاع میں کیا کچھ کر سکتا ہے؟

datetime 8  فروری‬‮  2017

بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے باوجود پاکستان اپنے دفاع میں کیا کچھ کر سکتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے معروف تھنگ ٹینک سینٹرفار ایشیا پیسفک سٹڈیز کے ڈائریکٹر چاؤ کان چھنگ نے کہا ہے کہ بھارتی کولڈ سٹارٹ کے باوجود پاکستان اپنی خودمختاری کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور بھارت کسی بھی قسم کے جنگی جنون میں کوئی بھی اشتعال انگیزی سے گریز کرے ورنہ خطے کے… Continue 23reading بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے باوجود پاکستان اپنے دفاع میں کیا کچھ کر سکتا ہے؟

’’مولانا اظہر مسعود پر پابندی‘‘ چین نے امریکہ کو کیا منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

’’مولانا اظہر مسعود پر پابندی‘‘ چین نے امریکہ کو کیا منہ توڑ جواب دیدیا

نئی دہلی(این این آئی) چین نے امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کے خلاف پابندی کے ایک اور اقدام کی مخالفت کردی ہے۔بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق مسعود اظہر پر ہندوستان میں متعدد دہشت گردی کے حملوں کا الزام لگایا جاتا ہے جس میں گذشتہ سال ہونے والا پٹھان… Continue 23reading ’’مولانا اظہر مسعود پر پابندی‘‘ چین نے امریکہ کو کیا منہ توڑ جواب دیدیا