منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاؤں سے بدبو کیوں آرہی ہے؟ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کالرزہ خیز اقدام

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(آن لائن) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے ایک پاکستانی الیکٹریشن نے معمولی بات پر مشتعل ہوکر اپنے ہی ہم وطن کا گلا کاٹ ڈالا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق22 سالہ پاکستانی الیکٹریشن اور اس کا ساتھی دوپہر کے وقفے کے دوران آرام کے لئے کمرے میں گئے تھے۔لیکن کچھ ہی دیر بعد اسے پتہ چلا کہ دونوں میں شدید لڑائی ہوئی تھی۔ ساتھی محنت کشوں نے مداخلت کرکے لڑائی رکوائی لیکن چند لمحے بعد ہی 22 سالہ

ملزم نے اپنے ہم وطن محنت کش پر حملہ کرکے اس کا گلا کاٹ ڈالا۔ ملزم نے پولیس کو بتایاکہ جب وہ آرام کے لئے لیٹے تو اس کے ساتھی نے اپنے پاؤں اس کے منہ کے سامنے رکھ دئیے، جن سے شدید بدبو آرہی تھی۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے اپنے ساتھی کو پاؤں پیچھے کرنے کو کہا مگر اس نے بات نہ مانی جس پر دونوں کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ کچھ دیر بعد ملزم قریبی ویئر ہاؤس گیا اور وہاں سے ایک تیز دھار استرا اٹھالایا جس کے ساتھ اپنے ہم وطن محنت کش کا گلا کاٹ ڈالا۔ خون میں لت پت نوجوان کو فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا اور تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔ ملزم نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ وہ اپنے ساتھی محنت کش کو ہلاک نہیں کرنا چاہتا تھا جن سے شدید بدبو آرہی تھی۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے اپنے ساتھی کو پاؤں پیچھے کرنے کو کہا مگر اس نے بات نہ مانی جس پر دونوں کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ کچھ دیر بعد ملزم قریبی ویئر ہاؤس گیا اور وہاں سے ایک تیز دھار استرا اٹھالایا جس کے ساتھ اپنے ہم وطن محنت کش کا گلا کاٹ ڈالا۔ خون میں لت پت نوجوان کو فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا اور تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔ ملزم نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ وہ اپنے ساتھی محنت کش کو ہلاک نہیں کرنا چاہتا تھا بلکہ مشتعل ہوکر حملہ کر بیٹھا جو جان لیوا ثابت ہوا

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…