نوکنڈی (آن لائن) پاک ایران سرحد کے قریب تنگ کچھائو میں ایرانی حدود سے پاکستانی آبادی پر 9 مارٹر گولے داغے گئے جوکہ آبادی کے قریب گر کر پھٹ گئے‘ تاہم کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔ شدید خوف و ہراس پھیل گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر اسسنٹ کمشنر مہر اللہ بادینی نے ڈی سی چاغی کی ہدایت پر ایرانی
حکام سے شدید احتجاج کرتے ہوئے تحریری خط ارسال کیا۔ ایرانی حکام نے گولے داغنے سے مکمل لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا اسلامی بردار ہمسایہ ملک ہیں۔ ہم کیوں اس کی حدود کی خلاف ورزی کریں گے۔ گولے داغنے سے مکمل لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا اسلامی بردار ہمسایہ ملک ہیں۔ ۔