پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ،بھارت میں اُٹھتے سوالوں پر مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے،مضحکہ خیز صورتحال
نئی دہلی/سرینگر (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبینہ سرجیکل سٹرائیک کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر فوج کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین مجھ پر تنقید کریں مگر ہماری مسلح افواج کی سالمیت پر سوال نہ اٹھائے جائیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ اور سری نگر کے علاقے پوری گڑھوال میں… Continue 23reading پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ،بھارت میں اُٹھتے سوالوں پر مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے،مضحکہ خیز صورتحال