منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

2060 میں مسلمانوں کی تعداد کس قوم کے برابر ہو جائے ؟ امریکی ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) 2060 تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں کے برابر ہوجائیگی، یہ انکشاف امریکا کے معروف تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سروے کی جانب سے جاری رپورٹ میں کیا گیا، رپورٹ کے مطابق اس وقت عالمی سطح پر اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے ، مسلمانوں میں شرحِ پیدائش دیگر مذاہب کے ماننے والوں سے کہیں زیادہ ہے ،

اسی لیے ان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ، اگر آبادی میں اضافے کی موجودہ شرح برقرار رہی تو 2060 میں دنیا میں مسلمانوں کی تعداد 3 ارب ہو جائے گی اور عالمی آبادی میں ان کا تناسب 31 فیصد ہوجائے گا، رپورٹ کے مطابق 2060 میں دنیا میں مسیحیوں کی تعداد تین ارب 10 کروڑ کے لگ بھگ ہو گی اور کل آبادی میں ان کا تناسب 32 فیصد ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…