2060 میں مسلمانوں کی تعداد کس قوم کے برابر ہو جائے ؟ امریکی ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے
واشنگٹن(این این آئی) 2060 تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں کے برابر ہوجائیگی، یہ انکشاف امریکا کے معروف تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سروے کی جانب سے جاری رپورٹ میں کیا گیا، رپورٹ کے مطابق اس وقت عالمی سطح پر اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے ، مسلمانوں میں شرحِ پیدائش… Continue 23reading 2060 میں مسلمانوں کی تعداد کس قوم کے برابر ہو جائے ؟ امریکی ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے