ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی سیاح کو ملائیشیا میں خاتون کو چھیڑنا مہنگا پڑ گیا، ملائیشن حکومت کا بڑا اقدام

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(آئی این پی ) ملائیشیا کی عدالت نے  پاکستانی سیاح کو خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں 3 ہزار ملائیشین رنگٹ (تقریبا پاکستانی70ہزار روپے ) جرمانے کی سزا سنادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ملائیشیا کی عدالت نے  پاکستانی سیاح کو خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں 3 ہزار ملائیشین رنگٹ جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔محمد ہاش غوث نامی 46 سالہ پاکستانی سیاح کو گزشتہ ہفتے خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھاجب کہ

انہیں جیل کی سزا بھی سنائی گئی تھی۔محمد ہاش غوث نے گزشتہ ماہ مارچ میں ایک 28 سالہ خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تھی۔لائیشیا کی مقامی ویب سائیٹ کے مطابق مجسٹریٹ زہیر رسول نے پاکستانی سیاح کو خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر جرمانے کی سزا سنائی۔محمد ہاش غوث نے 27 مارچ رات 9 بج کر 45 منٹ پر کوالالمپورکے علاقے مینارا میں خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی تھی۔واضح رہے کہ جرمانے کی سزا پانے والا پاکستانی سیاح 9 بچوں کا باپ ہے۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…