بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ کاشام پرحملہ ،اہم اسلامی ملک نےشدید مخالفت کردی

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے کروز میزائل داغنے سے شام کے دہشت گردوں کو حوصلہ اور قوت ملی ہے۔حسن روحانی نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کی بین الاقوامی انکوائری کے بلند ہوتے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ امریکا اور شام کے باغیوں کا موقف ہے کہ

کیمیائی حملہ شامی حکومت کی جانب سے کیا گیا۔ دوسری جانب روس اور شامی حکومت کا اصرار ہے یہ حملہ باغیوں نے خان شیخون کے قصبے پر کیا تھا۔ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بھی کیمیائی حملے پر مغربی ملکوں کے الزامات کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…