بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ہندو لڑکی سے ملنے پر ہندو بلوائیوں نے مسلمان لڑکے کو شہید کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں ہندوانتہائی پسندی عروج پر پہنچ گئی‘ہندو لڑکی  سے ملنے پر ہندو بلوائیوں نے مسلمان نوجوان کو مار مار کرشہید دیا۔گزشتہ روز بھارتی پولیس کے مطابق 20سالہ محمد شالک مشرقی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع گوملا میں اپنی گرل فرینڈ کو اسکوٹر پر چھوڑنے کے بعد واپس آرہا تھا کہ درجنوں ہندو بلوائیوں نے اسے پکڑلیا،

اسے لڑکی کے سامنے ایک کھمبے سے باندھ دیا اور کئی گھنٹے تک اسے چھڑیوں اوربیلٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا یہاں تک کہ اس کی موت واقع ہوگئی۔دوسری جانب گوملا پولیس کے سربراہ چندن کمارجھا نے فرانسیسی خبرایجنسی کوبتایا کہ ہم اس بات کوکھوج لگانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آیا بلوائیوں کوکہیں لڑکی کے خاندان والوں نے تونہیں بھڑکایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…