بھارت میں مسلمانوں پر حملہ کر دیا گیا، حالات تشویشناک
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میںپانچ ہزار ہندووں نے ایک مسلم رہائشی علاقے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک مسلمان جاں بحق جبکہ 14زخمی ہوگئے،انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات بھی نذر آتش کر دیے،مسلم برادری کے ارکان نے بھی اس دوران پتھراو¿ کیا جب کہ پولیس کو ان فسادات کو روکنے… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں پر حملہ کر دیا گیا، حالات تشویشناک