جمعہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2025 

90ء کی دہائی کا’’کراچی سکینڈل ‘‘پھر منظر عام پر،سابق فرانسیسی وزیراعظم بُری طرح پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 31  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آئی این پی ) سابق فرانسیسی وزیر اعظم ایڈوارڈ بلادور کو باقاعدہ طور پر 1995 کی انتخابی مہم کے دوران مبینہ طور پر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کے الزام میں تحقیقات میں شامل کر لیا گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سابق وزیراعظم نے انتخابی مہم کے دوران مبینہ طور پر غیر قانونی فوائد حاصل کر کے 1995 کی صدارتی انتخابی مہم کے دوران مدد حاصل کی تھی۔نام نہاد کراچی معاملے میں ججز اس درمیانی ایجنٹ اور ممکنہ خفیہ مبہم معاہدوں

کے سلسلوں کو سامنے لانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ان معاہدوں کا تعلق اگوسٹا کلاس آبدوز کی فروخت سے ہے جو 90 کی دہائی میں پاکستان کو فروخت کی گئیں۔سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی نے میڈیا کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کردیا جو کہ ممکنہ طور پر ادائیگی کے حوالے سے ہے، سرکوزی اس وقت بلادور کے وزیرِ بجٹ اور ترجمان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ججز کئی برسوں سے یہ جاننا چاہ رہے تھے

موضوعات:



کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…