پاک فضائیہ کے طیاروں کی انتہائی نچلی پروازیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)23مارچ کی ریہرسل ،جنگی طیاروں کی نچلی سطح پرپروازوںنے عوامی دل موہ لیے ۔خواتین،بچے ،مرد اپنے گھروں کی چھتوں پر کھڑے ہوکر پاک فضائیہ کی طیاروں کرتب دیکھتے رہے ۔دلچسپ نظارہ گزشتہ روز اس وقت ہوا جب صبح جنگی طیاروں کی نچلی سطع پر پروازیں شروع ہوئی تو بچے ،جوان اور خواتین اپنے… Continue 23reading پاک فضائیہ کے طیاروں کی انتہائی نچلی پروازیں