نریندر مودی سمیت دنیا بھر کی50 معروف شخصیات کے مومی مجسمے پیش کر نے کیلئے تیار ، کون کون شامل نام سامنے آگئے

13  مئی‬‮  2017

لندن (این این آئی) برطانیہ میں موجود مومی مجسموں کا عجائب گھرمادام تسائو بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں اپنی 23ویں شاخ کھو لے گا جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔اس موقع پر گزشتہ روز ہونے والی ایک تقریب کے دوران بھارت کے معروف کرکٹر کپل دیو کے مومی مجسمے کی بھی رونمائی کی گئی جسے دیکھ کر وہ خود بھی دنگ رہ گئے۔کپل دیو کے مطابق وہ اپنے ایکشن سے بھرپور پتلے کو دیکھ کر

حیرت میں پڑھ گئے ہیں اور اس تجربے کو بیان کرنے کیلئے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔مادام تسائو میوزیم کی دنیا کے بڑے شہروں میں 22برانچیں موجود ہیں جبکہ رواں سال بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں موجود ریگل سنیما کے کناٹ پیلس میں اسکی 23ویں شاخ کا افتتاح کیا جائے گا ۔نریندر مودی سمیت دنیا بھر کی معروف شخصیات کے 50مومی مجسمے نمائش کے لئے پیش کئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…