جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

بھارت میں زوردار دھماکہ۔۔ ملک کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

بہار (این این آئی)بھارت کی ریاست بہارمیں بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ ضلع اورنگ آباد کے علاقہ مدن پور میں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص ہلاک اورایک زخمی ہوگیا ۔

پولیس نے ماو نواز باغیوں کو اس دھماکے کاذمہ دار ٹھہرایا ہے واقعہ کے بعد نئی دہلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سکیورئی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…