ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران اورپاکستان کو لڑانے کا منصوبہ،دہشت گرد تنظیم کے پیچھے دراصل کون سا ملک ہے؟وہ امریکہ یا بھارت نہیں بلکہ۔۔۔ ! حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب(نیوزڈیسک)ایران اورپاکستان کو لڑانے کا منصوبہ،دہشت گرد تنظیم کے پیچھے دراصل کون سا ملک ہے؟وہ امریکہ یا بھارت نہیں بلکہ! حیرت انگیزانکشاف، تفصیلات کے مطابق معروف میگزین فارن پالیسی کی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ اسرائیل نے 2007اور2008میں ایران سے لڑنے کے لیے کالعدم جنداللہ کی جنگجوؤں کو تیار کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق موساد کے ایجنٹوں نے سی آئی اے کے ایجنٹس کا روپ دھار کر جند اللہ سے رابطہ کیا ۔

اسرائیل کی اس کارروائی پر امریکا کے اس وقت کے صدر جارج ڈبلیو بش ناراض ہو گئے تھے اور ان کی ناراضگی کی وجہ موساد کے ایجنٹوں کی جانب سے امریکی پاسپورٹ اور امریکی ڈالر ز کا استعمال بتایاگیاتھا۔رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ جنداللہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے جس کی بنیادیں پاکستان میں ہیں اور اسی تنظیم نے پاکستانی سرحد کے ساتھ ایرانی علاقے میں کارروائیاں کر کے ایرانی بارڈر سیکورٹی فورسز کے10 اہلکاروں کو قتل کیا۔‎

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…